شہوت ایسا نشہ ہے جو امیر غریب، کالے گورے، ذات پات رنگ و نسل اور مذہب کی قید سے آزاد ہوتا ہے۔ یہ وہ واحد نشہ ہے جو اس دنیا میں موجود ہر مخلوق پر طاری ہوتا ہے۔ اس نشے سے آج تک کوئی نہیں بچ سکا۔ آپ مذہبی ہیں یا معاشرتی ، آپ تنہا ہیں یا ہجوم میں، آپ کنوارے ہیں یا غیر کنوارے، آپ جوان ہیں یا بڈھے، یہ نشہ آپ سب کو اپنا غلام بناتا ہے۔ یہ وہ نشہ ہے جو پارسا کی پارسائی کو مٹادیتا ہے۔
❤️❤️