پلا دے ہاتھ سےساقی گر مجھ سے نفرت ہے
پیالہ گھر نہیں دیتا نہ دے شراب تو دے
دکھا کے جنبش لب ہی تمام کر مجھ کو
ندی شراب مگر کوئی جواب تو دے
نہ دے شراب مگر جواب تو دے
کچھ لاشوں کی زندگی اچھی ہے
کچھ زندہ ہو کے بھی لاشیں ہیں
اس قدر کیوں رو رہے ہو بھائی
ان لاشوں میں کیا تمہاری لاش بھی ہے 🤣🤣
>>> اس شخص کی قدر کریں جو آپ کو وقت دیتا ہے، ی...
ہاں یہ کس قدر اچھی بات کہی ہے اپ نے لیکن کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جو زندگی ک فارغ وقت اپ کے ساتھ گزارتے ہیں
زبان انگلش میں اسے ٹائم پاس کہتے ہیں
عشق مجھ کو نہیں وحشت ہی صحیح
میری وحشت تیری شہرت ہی سہی
قطع کیجئے گا نہ تعلق ہم سے
کچھ نہیں ہے تو عداوت ہی صحیح
اس قدر کیوں کاٹنے کو اتی ہو
کینچی ہو کیا
میری بات کیوں سمجھ نہیں اتی
چھوٹی بچی ہو کیا
بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
اج جیسی ہے تیری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی
ان کے دیکھے سے جو ا جاتی ہے منہ پہ رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
>>> Assalamu Alaykum, How are you all
وعلیکم السلام الحمدللہ اپ سنائیں اپ کیسے ہیں
ان انکھوں کی مستی کے مستانے ہزاروں ہیں۔۔۔۔
انکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں ۔۔
ان انکھوں سے وابستہ افسانے ہزاروں ہیں ۔۔
Dum Dum duba duba dam dam duba duba
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اس سے تو ہم سے فرصت نہیں ملی