مخلص وہ نہیں جو منہ پر اپ کا ہو بلکہ مخلص وہ ہے جو اپ کی پیٹھ پیچھے بھی اپ کا ہو 😁
Hi 👋 anyone still wanna have fun. Dm me. I will talk about your fantasies
خوشی جیسی خوبصورتی کے لیے کوئی کاسمیٹک نہیں ہے۔
ماریہ مچل
مر گئے جن کے چاہنے والے
اُن حسینوں کی زندگی کیا ہے
✍️ ساغر صدیقی
محترم خواتین ہو حضرات امید کرتا ہوں سب ٹھیک ٹھاک خیر خیریت سے ہوں گے میری طرف سے اپ کو اور اپ کے گھر والوں کو بہت بہت عید مبارک